back to top

بکری، بھیڑیا اور دلدل

بکری، پانی کی تلاش میں نکلی… دور اسے پانی نظر آیا… زور سے چھلانگ لگائی… “وہ دلدل تھی” اس میں پھنس گئی … خواہش کی طلب، پانی اور سراب میں امتیاز کی صلاحیت ختم کر دیتی ہے….

اب وہ جتنا زور لگاتی ہے اور دھنستی جاتی ہے… اتنے میں ایک بھیڑیا ادھر آ نکلا… وہ بھی پانی اور شکار کی حرص میں نکلا تھا… اس نے بھی دور سے چھلانگ لگائی اور وہ بھی دلدل میں پھنس گیا… اس حرص اور لالچ کے چنگل میں جو پھنسا، کم ہی نکلا………

بکری نے اسے دیکھا تو ہنس پڑی… “ہنسی کا سامان مل جائے تو انسان اپنی تکلیف بھول جاتا ہے” ….. بھیڑئیے نے پوچھا کیوں ہنستی ہے؟؟؟ بکری نے کہا جناب ! آج تو آپ بھی پھنسے ہوئے ہیں. بھیڑئیے نے کہا تُو بھی تو پھنسی ہوئی ہے… بکری نے کہا میرے پھنسنے اور تیرے پھنسنے میں بڑا فرق ہے ….

میرا مالک، میرا شاہ جب گھر جائے گا تو اپنی بکریوں کو گِنے گا…. پھر سوچے گا یہ تیس تھیں… یہ 29 کیوں رہ گئیں؟….!!! وہ میری تلاش میں نکلے گا وہ مجھے پا لے گا… اور نکال کر بھی لے جائے گا…. تُو بتا تیرا کون ہے اور تجھے کون لے کر جائے گا؟………….!!!!

ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

مختلف جذبات کا صحت پر اثر انداز ہونا

مختلف جذبات ہماری صحت پر مختلف انداز سے اثر...

مزدور اس کی بیوی اوران کا چھوٹا بیٹا

ایک مزدور اور اس کی بیوی پریشان بیٹھے تھے...

مرض لگنے کے اوقات

    ماہر امراض دل  ہونے کے ناطے مجھے دنیا...

​ یہ سورت صرف تاجر حضرات کیلیئے نہیں

جب خود سے قران کو سمجھنے کی کوشش کی...

بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی

  بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی پر فکر مند والدین...

My best time of the day

My best time of the day comes when I...

جو زمین اور آسمانوں میں ہیں، سب اللہ ہی کی تسبیح کرتے ہیں

24. An-Nur- Verse (41-44)أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يُسَبِّحُ لَهُ...

Quran

سورة آل عمران ۔ آیۃ (104-98)قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے