back to top

مولانا محمود بارڈولی صاحب نے اپنی مجلس میں فرمایا. کہ ایک آدمی نے مجھے کہاں کے حضرت آجکل میرے سے معمولات پورے نہیں ہوتے…. 

حضرت نے بہت پیارا جواب دیا…(فرمایا. کہ آپ پکّہ ارادہ کرو کے جب تک میرے معمولات پورے نہیں ہونگے اس وقت تک میں واسٹ آپ wastapp بلکل بھی نہیں دیکھوگا. اور جو wastapp  نہیں چلاتے وہ یہ ارادہ کریں کے میں کسی کو نہ فون لگاؤگا اور نہ اٹھاؤگا) 

پھر ایک آدمی نے کہا کے حضرت میری جماعت کبھی کبھی چلی جاتی ہے(فرمایا آپ ارادہ کرو کے جب بھی میری جماعت چھوٹے گی میں 3 گھنٹے فون نہیں پکرونگا. گھر پے فون رکھ دونگا) 

پھر حضرت نے فرمایا کہ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہاں کے آپ مسجد کو آوں تو فون بند کردیا کرو. تو ساتھیوں نے کہا کے کبھی چالو رہ جاتا ہے.. آپ نے فرمایا جس وقت فون چالو رہ جائے اس وقت آپ اللہ کے لئے فون صدقہ کردوں اور پھر قسم کھاکے فرمایا کے زندگی میں کبھی فون چالو نہیں رہیگا…. اور اس پے ایک صحابی کا واقعہ بھی سنایا  … کے انکے کھجور کے باغ میں ایک چڑیا گھس گئی جس کی وجہ سے ان کا دھیان اس چڑیا کی وجہ سے اللہ سے ہٹ گیا تو انہوں نے پورا باغ صدقہ کردیا…. ہمیں تو صرف ایک ڈبّہ(موبائل) ہی صدقہ کرنا ہے

یہ حضرت نے معمولات کی پابندی کیلئے بہترین نسخہ بتایا…..

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

Hadith: be merciful to others else …

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And Form (Al-Adab) Volumn 008, Book 073, Hadith Number 026. ----------------------------------------- ...

بابا اور ڈیڈی

Cleaning the Inner You

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

بھروسہ

زندگی کتنی ہی تنگ ،راستے کتنے ہی تاریک اور...

Islamic: 25 Ways to Deal with Stress and Anxiety

Stress is life. Stress is anything that causes mental,...

بیٹے کی دلی تمنا پوری ہوچکی تھی

بیٹے کی دلی تمنا پوری ہوچکی تھی۔ چھٹیاں رائیگاں...

Hadith: The best alms

Volume 7, Book 64, Number 269 : Narrated by...

روزہ مکروہ ھو جاتا ھے

غیبت,  چغلی,  جھوٹ,  بہتان تراشی,  بیہودہ گوئی,  گالی گلوچ, ...

Hadith: How To Pray About Life And Death

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn...

تعارف سورۃ ال لقمان

سورہ لقمٰن  بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ  ترجمہ: شروع اللہ کے...

متعلقہ مضامین

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...