Page Nav

HIDE

NotoSansArabicFont

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین

کھانا کھلانا اور خوف دور کرنا

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎جس شخص نے کسی بھوکے کو کھانا‎ ‎کھلایا اللہ تعالی اسکوجنت کا‎ ‎کھانا‎ ‎کھلاۓ‎ ‎گا اورجس نے کسی خوف...



حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎جس شخص نے کسی بھوکے کو کھانا‎ ‎کھلایا اللہ تعالی اسکوجنت کا‎ ‎کھانا‎ ‎کھلاۓ‎ ‎گا اورجس نے کسی خوفزدہ کے خوف کو‎ ‎دور‎ ‎کیا تو‎ ‎اللہ تعالی قیامت کے دن بڑی گبھراھٹ سے اسکو‎ ‎محفوظ کردے گا..
 (کنزالعمال حدیث# 43183)