back to top

سلام خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے

 

اسلام  خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے اسلام کا حسن حقیقی تو حسن اخلاص اور بھائی چارہ ہے

عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ – أَوْ قَالَ لأَخِيهِ – مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ » [متفق علیه]


”حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ مومن نہیں ہوتا یہاں تک کہ اپنے بھائی کےلئے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔


الله پاک قرآن مجید میں فرماتے ہیں
﴿تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ﴾[القصص:28/ 83]
یہ آخری گھر ہم ان لوگوں کے لئے بناتے ہیں جو زمین میں نہ بلندی کا ارادہ رکھتے ہیں نہ فساد کا اور اچھا انجام پرہیز گاروں کے لئے ہے۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Wearing Gold Ring

Sahih Al Bukhari - Book of Dress Volumn...

Hadith: Islam encourages earning instead of begging

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

ایک پتھر کا سخت ٹکڑا

کہتے ہیں کہ کسی کسان کے کھیت میں ایک...

Inspiring your kids

How to inspire manners to your children!!! =============================== When entering the...

اقوال زریں ‏- ‏قسط ‏نمبر ‏5

پیٹ بھر کر کھانا بیماری کی جڑ اور پر...

Hadith: importance of ajwa dates

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

استخارہ کی تعریف اور اس کا طریقہ

*مسئلہ #77**استخارہ کی تعریف اور اس کا طریقہ* سوال: استخارہ...

A Good Muslim Teenager

by Zahra Hassan 1. Be truthful. Being truthful is the most...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے