back to top

رکاوٹوں اور مشکلات کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں.

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں. یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں.
 

تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے 

اللہ کو اپنا دوست بنائیں، اللہ سے توبہ کریں کیونکہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ یر چیز ہر قادر ہے اس لیئے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہ کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے
 

دعا ھے کہ  آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا” انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں!

آمین یا رب العالمین

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دوسروں کیلئے آسانی کا سبب

واک کیلئے وقت نہیں ملتا، آج صبح سوچا کیوں...

Satan will say to his followers

وَقَالَ ٱلشَّيۡطَٰنُ لَمَّا قُضِيَ ٱلۡأَمۡرُ إِنَّ ٱللَّهَ وَعَدَكُمۡ وَعۡدَ...

Hadith: Blessings for the spender in Allah’s cause

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

Remembering Allah before going to your wife

  Volume 1, Book 4, Number 143: ...

کسی بھی شخص یا جماعت کی حمایت و مخالفت کی حدود

‏*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب...

اپنے کو اچھا سمجھتے ہوئے دوسرے کو حقیر گمان کرنا

 تکبر  افضال احمد ملی ، جامع مسجد پمپر کھیڑ چالیسگاؤں اپنے کو...

نائی اور غربت دی چس

ایک گاوں میں غریب نائی رہتا تھا جو ایک...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے