Home دعا یقین اور دعا

یقین اور دعا

0
8

السلآم علیکم ورحمةالله و بركآته


یقین اور دعا” نظر‎  ‎نہیں‎ ‎آتے مگر ناممکن‎ ‎کوممکن بنا دیتے ہیں.” ان
پر اعتماد ” درحقیقت  “اللہ” پر اعتماد ہے اورکائنات کی ہر چیز اسی
اعتمادکےحصار میں ہے. 

دعا مانگو اپنے پروردگار پر پورے یقین کے ساتھ کہ وہ ش​​ہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے.

اللہ
آپ ، آپکے والدین ، آپکے اہل وعیال اور آپکے دوستوں پر بے  حساب رحمتيں
نچھاور کرے۔اور زندگى ميں خو شحالي ، امن و سكو ن عطا کرے

دعا ہے کہ

رحیم وکریم الله پاک آپ کو بہتر سے بہترین زندگی عطا فرمائے

اور شیطان کے شر سے  ہمیشہ محفوظ فرمائے. 

امین

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here