kuch na seekhain
kuch na seekhain

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک  نے عطاء کی ہیں

اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ رب کریم آپ اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے

الله آپ اور آپ سے وابستہ  تمام لوگوں کو اتنا عطاء فرمائے جتنی اس کی شان ہے

اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا ‘وہ’ رحمان هے,

اور” آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا ‘وه’ مہربان ہے

آمین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *