السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

”إِن اللَّه وَملائِكته يصَلون على النبي يَاأيهَا الذِينَ آَمَنوا صَلوا علَيهِ وسَلموا تَسلِيمًا”

اللهم صل وسلم على سيدنا ونبينا محمد ﷺ 
 

خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے اپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں
اللہ اپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے اللہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستانِ حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے،
اللہ پاک ہمیشہ آپ سب کو تنگیوں، تکلیفوں،بیماریوں اور پریشانیوں سے بچائے رکھے۔
یاالله میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکهاوے سے، میری زبان کو جهوٹ سے اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے۔

 آمین ثم آمین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *