صبح صبح ناشتہ کرتے ہوئے گلی میں سے آواز آئی ساری زندگی بیٹھ کر کھائیں صرف سو روپے میں دوڑ کر پیچھا کیا گلی کے موڑ پر جا کر آخر ... دوسروں سے موازنہاستقبال رمضان کے لیے 30اہم ہدایات صبح صبح ناشتہ کرتے ہوئے گلی میں سے آواز آئی ساری زندگی بیٹھ کر کھائیں صرف سو روپے میں دوڑ کر پیچھا کیا گلی کے موڑ پر جا کر آخر پکڑ لیا ۔ بخدا دل جل گیا جب دیکھا کہ وہ ۔ لکڑی کا اسٹول بیچ رہا ہے منقول