حضرت محمد صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
“حضرت موسی علیه السلام نے الله تعالی سے پوچها ،اے میرے رب!اپ کے نزدیک اپ کے بندوں میں سے کون سب سے زیاده پیارا هے؟ الله تعالی نے فرمایا:وه جو انتقامی کارروای کی قدرت رکهنے کے باوجود معاف کر دے”-
( مشکوه عن ابوهریره )