back to top

اجنبی کو محرم ظاہر کر کے حج و عمرہ کا سفر کرنا

*مسئلہ #027*

*اجنبی کو محرم ظاہر کر کے حج و عمرہ کا سفر کرنا*

سوال:

عمرہ پر جانے کے لیے چالیس سال سے کم عمر مرد حضرات پر محرم کی پابندی ہے، اس کے بغیر نہیں جا سکتا، اب اس شرط کی وجہ سے  اگر کوئی کسی اور کو جو اس کا محرم نہیں ہوتا محرم بناتا ہے تو کیا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب:

کسی غیر کو محرم کہنے یا بنانے سے وہ محرم نہیں بن سکتا، لہذا عمرہ کے لیے اجنبی کو جھوٹ کے ذریعہ اپنا محرم ظاہر کرنا درست نہیں ہے۔ اس طرح سفر کر کے عمرہ کرنے سے عمرہ ادا ہو جائے گا، لیکن آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے گناہ گار ہوگا۔ جھوٹ کے ذریعہ عبادات کا نور اور برکت باقی نہیں رہتی ،اس لیے جھوٹ کا سہارا لے کر عمرہ جیسی عظیم عبادات کو رائیگاں نہیں کرنا چاہیے۔

فقط واللہ اعلم

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

16 ملازمتیں جو اگلی دو دہائیوں میں ختم ہوجائیں گی

کچھ لوگوں کے لئے نئی ٹیکنالوجی اور امکانات کے...

جو تم مایوس ہو جاؤ

جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا...

The Ripple Effect of Our Actions: How Every Act Counts

  The Ripple Effect of Our Actions: How Every Act...

قرآن حکیم میں غور و تدبر کرنا

حضرت حسن بصری کا فرمان ہے بخدا ! قرآن...

گاڑی کے دو پہيے ہيں يا سائيکل کے

گاڑی کے دو پہيے ہيں يا سائيکل کے  ؟...

مولوی صاحب اور ھوٹل

شہر کے بیچ میں جامع مسجد کے دروازے کے...

جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو

مددگـار اور مشکل کُشا صرف الـلَّـه تعالیﷻ سيدنا عبداللہ بن...

۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال کیا ہے؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال کیا ہے؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خزاں کی رُت میں گُلاب لہجہ بنا کے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے

Previous article
Next article