back to top

 *رات کا آخری پہر تھا اور سردی تھی کہ ہڈیوں کے اندر تک گھسی جارہی تھی، اوپر سے بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رہے گی۔ میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرہا تھا اور کار کا ہیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررہا تھا۔ دل میں ایک ہی خواہش تھی کہ بس جلد از جلد گھر پہنچ کر بستر میں گھس کر سو جاؤں۔ مجھے اس وقت کمبل اور بستر ہی سب سے بڑی نعمت لگ رہے تھے …*

سڑکیں بالکل سنسان تھیں، حتیٰ کہ کوئی جانور بھی نظر نہیں آرہا تھا۔ لوگ اس سرد موسم میں اپنے گرم بستروں میں دبکے ہوئے تھے۔ جیسے ہی میں نے کار اپنی گلی میں موڑی تو مجھے کار کی روشنی میں بھیگتی بارش میں ایک سایہ نظر آیا۔ جس نے بارش سے بچنے کے لیے سر پر پلاسٹک کے تھیلے جیسا کچھ اوڑھا ہوا تھا اور وہ گلی میں کھڑے پانی سے بچتا بچاتا آہستہ آہستہ چل رہا تھا۔ مجھے شدید حیرانی ہوئی کہ اس موسم میں بھی کوئی شخص اس وقت باہر نکل سکتا ہے اور مجھے اس پر ترس آیا کہ پتہ نہیں کس مجبوری نے اسے اس پہر اس طوفانی بارش میں باہر نکلنے پر مجبور کیا …

میں نے گاڑی اس کے قریب جا کر روکی اور شیشہ نیچے کرکے اس سے پوچھا :

*”” بھائی صاحب! آپ کہاں جا رہے ہیں، آئیے میں آپ کو چھوڑ دیتا ہوں …؟ “*

انہوں نے میری طرف دیکھ کر کہا :

*” شکریہ بھائی! بس میں یہاں قریب ہی تو جارہا ہوں اس لیے پیدل ہی چلا جاؤں گا … “*

میں نے تجسس بھرے لہجے میں پوچھا :

*” اس وقت آپ کہاں جا رہے ہیں …؟ “*

انہوں نے بڑی متانت سے جواب دیا :

*” مسجد …! “*

میں نے حیرانی سے پوچھا :

*” اس وقت مسجد میں کیا کرنے جا رہے ہیں …؟ “*

انہوں نے کہا :

*” میں اس مسجد کا مؤذن ہوں اور فجر کی اذان دینے کے لیے مسجد میں جارہا ہوں … “*

*”یہ کہہ کر وہ اپنے رستے پر چل پڑئے اور مجھے ایک نئی سوچ میں گم کر گئے۔ کیا آج تک ہم نے کبھی سوچا ہے کہ سخت سردی کی رات میں طوفان ہو یا بارش، کون ہے جو اپنے وقت پر اللہ کے بلاوے کی صدا بلند کرتا ہے …؟*

کون ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ

*” نماز نیند سے بہتر ہے “*

کون ہے جو یہ اعلان کرتا ہے کہ :

*” آؤ نماز کی طرف … آؤ

Hadith: Reward For Treating Daughters Generously

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax (Zakat) Volumn 002, Book 024, Hadith Number 499.  -----------------------------------------  Narated By 'Aisha RA: A...

کہانی – سبق یاد ھوگیا

ایک شہزادہ اپنے اُستاد مُحترم سے سبق پڑھ رہا تھا اُستاد مُحترم نے اُسے دو جُملے پڑھائے 1 ــ جُھوٹ مت بُولو 2 ــ غُصّہ نہ کرو   کُچھ...

Three Thieves of Peace

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Oh Allah – I Believe

Oh ALLAH, I have no money, but I have...

دس جنگلی کتے

  ابو مطیع اللہ حنفی    کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا...

Promoting the Concept of Helping Poor

by S- Vision Staff writer Here...

Hadith: Selling something by swearing

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

رمضان شریف میں چینلز پر طوفان بدتمیزی

 مولانا یونس پالن پوری ایک واقعہ سناتے ہیں کہ...

استغفارکو لازمی کرلیں

کیا آپ پریشان ہیں ؟ کیا آپ سخت ذہنی اذیتوں...

Quran pak – Sura Al Humazah

104. Al-Humazah 104.1 Narrated Abu Hurayrah (رضي الله عنه) that...

ترکی کے راستے یونان جا رہے تھے

مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا. وہ ترکی...

متعلقہ مضامین

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...

نیکی پلٹ کر آتی ہے

ملک صاحب ابھی چند دن پہلے لندن سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروانے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں. خدا نے ان کو...

مائی نیم از جینا

خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے...

اگر تُو نے مجھے نہ بتایا تو سزا کے لئے تیار ھو جا

بادشاہ ایک درویش کے پاس گیا جو کسی خاص ورد میں مصروف تھا بادشاہ نے اس درویش سے اس ورد کی بابت دریافت کیا...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...