back to top

دینا شروع کریں

Date:

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، شعبہ طب نفسیات کے سربراہ کے خصوصی انٹرویو کا ایک سوال

سوال: ایک صحت مند زندگی کس طرح حاصل ہوسکتی ہے؟

پروفیسر ڈاکٹر رضا الرحمن: زندگی میں ترتیب پیدا کریں، کھانے اور سونے کا
وقت طے کریں، غیر ضروری خواہشات اور دبائو سے دور رہیں، ورزش کریں اور ایک
خاص بات آپ کو بتاتا ہوں کہ زندگی میں دینا شروع کریں۔ا ٓپ پیسے دیں، کسی
کو وقت دیں، کسی کو مشورہ دے دیں، کسی کو راستہ دے دیں، کسی کو علم دے دیں۔
دیکھیں دینے کی خصوصیت اللہ کی ہے،جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی
نسبت رحمان سےجڑجاتی ہے، پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں
ہوتے۔ جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنا زیادہ آپ کی زندگی میں
خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی۔ آپ طے کرلیں کہ ہر مہینہ کسی کو کچھ نہ کچھ
دوں گا/ گی .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...