back to top

وکالت کی زبان میں مالٹا کیسے دیں گے

وکالت کے ایک ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ نےﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ سے سوال پوچھا کہ آپ نے کسی شخص کو مالٹا دینا ھے، وکالت کی زبان میں کیسے دیں گے؟

ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ نے جواب دیا:”ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ قوم جٹ، ﺳﺎﮐﻦ محلہ کریم آباد، فیصل آباد، بنا خوردنی کسی نشہ آور شے، بقائمئ ہوﺵ ﻭ حوﺍﺱ اور بلا جبر و کراہ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﻮ، ﺟﻮ مالٹا ﮐﮩﻼﺗﺎ ھے ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭے ﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧحقوق ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﺳمیت محمد اکرم ولد محمد اسلم قوم راجپوت، سکنہ کریم ٹاؤن، فیصل آباد ﮐﻮ بعوض دس روپے سکہ رائج الوقت، نصف جس کے پانچ روپے ھوتے ھیں، ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ اس ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ وہ ﺍﺳﮯ ذخیرہ کرنے، ﮐﺎﭨﻨﮯ، ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ میں ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﺯﺍﺩ ھے- اس کو ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ کو ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﺎ ان ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩینے کا حق بھی حاصل ھو گا- ﻣﯿﮟ حلفیہ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ

ﻣﻨﺎﻗﺸﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﺮﯼ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮئی ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎئے ﮔﺎ-” (ماخوذ)

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

​خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں. انتہائی​ دلچسپ اور سبق آموز

خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں. انتہائی دلچسپ اور...

Improving your relationship Quran

7 Tips to Improve Your Relationship with the Qur'an  ...

کچھ ضروری باتیں

صراط مستقیم کیا ہے ؟؟؟ از قلم✒ ابو مطیع اللہ...

Hadith: Do Not Abuse The Dead

To Make The Heart Tender Narrated 'Aisha (Radi-Allahu 'anha):...

Hadith: The Great Time

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volume 008, Book...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے