اللہ کی نا شکری نہ کریں

الله کا ہر فیصلہ عدل پر مبنی ہوتا ہے

اس لئے

کبھی بھی

حرف شکایت ہونٹوں پر نہ لاؤ

… … … … کہ

کاش ایسا نہ ہوا ہوتا

یہ میرے ساتھ ٹھیک نہیں ہوا

میں خوش نہیں ہوں

کاش ایسا ہو جاتا

میرے ساتھ ہی ہمیشہ برا کیوں ہوتا ہے

مجھے کبھی خوشی نہیں ملی

میری قسمت ہی خراب ہے

میری دعا قبول نہیں ہوتی

الله میری کیوں نہیں سنتا

ذرا اپنے اس پاس نظر دوڑائیں تو پتا چلے گا

کہ

ہم لا کھوں سے بہتر ہیں

اور یہ الله کے راز ہیں جو ہم نہیں جانتے

اگر ہم زبان کو شکایت سے بند رکھیں گے

اور صبر کرنا سیکھ جاینگے

تو زندگی آسان ہو جائے گی

اگر آپ کو اپنی من چاہی چیز نہیں ملی

تو اس میں بھی آپ ہی کے لئے کوئی بہتری ہو گی

اسلئے

کبھی بھی اپنے الله کی رحمتوں سے نا امید نہ ہوا کریں

وہ مہر بان رب جو بھی کرے گا بہتر ہی کرے گا، انشاء الله

اور

بیشک الله جو کرتا ہے ٹھیک کرتا ہے

الله کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو

آ مین الله

آ مین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *