back to top

ٹی وی کی لہریں

دیکھو
مجھے نظر تو نہیں آتا مگر میرا ایمان ہے کہ اس کمرے میں ریڈیو کی لہریں
بھری پڑیں ہیں ۔ ٹی وی کی لہریں ناچ رہی ہیں اور میں ریڈیو پر یا ٹی وی پر
اپنی پسند کا سگنل پکڑ سکتا ہوں ۔ اسی طرح سے میرا ایمان ہے کہ یہاں خدا
کی آواز اور خدا کے احکام موجود ہیں اور میں اپنی ذات کے ریڈیو پر ان
سگنلوں کو پکڑ سکتا ہوں لیکن اس کے لیے مجھے اپنی ذات کو ٹیون کرنا پڑیگا ۔

اور ایمان کیا ہے؟ خدا کی مرضی کو اپنی مرضی بنانا۔۔۔

ایک
اختیار ہے، پسند ہے۔ کوئی مباحثہ یا مکالمہ نہیں۔ یہ ایک فیصلہ ہے مباحثہ
نہیں ہے۔ یہ ایک کمٹمنٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے۔ یہ تمہارے دل کے
خزانوں کو بھرتا ہے اور تمہیں مالا مال کرتا رہتا ہے۔

اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 540


اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اولاد کی تربیت – دل آزاری

ابو مطیع اللہ ★ایک بات بچے کو اور سکھائیں کہ...

تین گروہ کون سے ہیں

جب قیامت برپا ہو جائے گی۔  نہیں ہوگا جب...

Muslim Inventions – Source: CNN

http://edition.cnn.com/2010/WORLD/meast/01/29/muslim.inventions/index.html?_s=PM%253AWORLD Muslim inventions that shaped the modern worldBy Olivia Sterns for CNN January...

Hadith: Dying your Hair

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues And Merits...

Quran e Hakeem Say Sawal or Quran e Hakeem Kay Jawab

Main ne kaha Main bahut gunaahgar hoon.... Jawab mila...

توبہ و استغفار

*تحریر: لطف الرحمٰن خان۔اضافہ: محمد عمران خان* کمرہ امتحان میں...

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ہی بدل دیتا ہے.

    ُالسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ماہ رمضان مبارک اللہ تعالی...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے