back to top

ایک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی

یک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی

ہر بات پر اعتراض کرتا تھا ، اس کی بیوی اس کی وجہ سے بہت پریشان تھی

صاحب کو ناشتے میں انڈا کھانا بہت اچھا لگتا تھا

لیکن

مصیبت یہ تھی

اگر

وہ آمیلٹ بنا دیتی تو اعتراض ہوتا کہ

فرائی کرنا تھا

اگرفرائی کر دیتی تو اعتراض ہوتا کہ آملیٹ بنانا تھا

ایک دن بیگم نے اپنی طرف سے حل سوچا اور ایک انڈے کا آملیٹ بنا دیا اور ایک انڈے کو فرائی کر دیا 

اور دونوں خاوند کے سامنے رکھ کر کھڑی ہوگی کہ آج تو اعتراض نہیں ہو گا جو کھانا ہو گا کھا لیں گے

خاوند دونوں انڈوں کو دیکھتا رہا

اور

پھر غصے سے بولا یہ کیا کیا ،

جس انڈے کو فرائی کرنا تھا اسکا آملیٹ بنا دیا اور جس کا آملیٹ بنانا تھا اسے فرائی کر دیا

بیوی یہ سن کر سر پکڑکر بیٹھ گئی

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Who deserves my best treatment

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: 6 Critical Sins And Their Details

Sahih Al Bukhari - Book of Belief Volumn...

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں...

ہمارا تعلیمی نظام اور جاپان کے اسکول

آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان...

Hadith: Most Hated Person

Hadith: Most Hated Person Sahih Al Bukhari -...

10 Ways to Increase Your Imaan

Listed below are ways to increase our Eeman 1. Recite...

Hadith: Allah SWT is Merciful

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے