back to top

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔  

نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان طالب علم درس و تدریس میں مشغول هے۔ بغیر کوئی آهٹ کئے لڑکی چند ساعات خاموش کهڑی رهی اور پهر طالب علم کے قریب چلی گئی۔ اسلامی رنگ میں رنگے  طالب علم نے جب ایک نوجوان لڑکی کو مسجد میں غیرشرعی حالت میں دیکها تو اسے مسجد سے نکلنے کو کہا جس سے لڑکی نے انکار کیا۔

طالب علم نے غصہ، منت و سماجت ہر حربہ آزمایا مگر لڑکی نے الله کا واسطہ دے کر کہا کہ باهر اس کی عزت کو خطره هے، اور اسے رات یہیں گزارنے دیا جاۓ۔ اس پر طالب علم نے کہا کہ ایک شرط پر تم مسجد میں ٹهہر سکتی هو کہ ایک کونے میں پوری رات خاموش بیٹهی رهوگی اور کسی صورت میرے ساتھ بات نہیں کروگی۔

ادهر نوجوان طالب علم ہر تهوڑی دیر بعد اپنی ایک انگلی آگ پر رکهـتا اور پهر آه و سسکیاں لے کر هٹاتا۔ لڑکی رات بهر یہ تماشا دیکهـتی رهی مگر کچھ کہنے سے قاصر تهی۔ خدا خدا کرکے صبح هوئی۔ لڑکا اذان دینے اٹها اور لڑکی سے کہا کہ وه اب مسجد سے نکلے کیونکہ نمازی آنے والے هوں گے تاکہ کوئ بدگمانی نہ کرے- لڑکی نے كہا ٹهیک مگر مجهے ایک بات بتادیں کہ رات بهر آپ وقفے وقفے سے اپنی انگلی آگ پر کیوں رکهتے تهے۔ طالب علم نے جواب دیا کہ رات بهر میں نفس اور شیطان اور الله کے احکامات کے مابین شش و پنج میں گزاری۔ جب کبهی شیطان کا غلبہ هوتا تو میری خواهش ابهرتی کہ اکیلی لڑکی هے اپنی خواهش کی تکمیل کرلوں مگر جب دوزخ کا عذاب سامنے پاتا تو اپنی انگلی کو آگ پر رکھ کر یہ آزمایش کرتا کہ کیا اس آگ کو میں سہہ پاوں گا۔ مگر جلد هی احساس هوجاتا کہ ایک چهوٹی انگلی یہ تهوڑا سا آگ برداشت نہیں کرسکتی تو جہنم کی آگ میرے پورے جسم کو کیسے بهسم کرے گی۔

وقت گزرتا گیا۔ نواب زادی کیلۓ امیر سے امیر شخصیات کے رشتے آنے لگے مگر وه هر رشتہ ٹھکراتی رهی۔ لڑکی کے والدین بہت پریشان تهے کہ آخر معاملہ کیا هے- بالاخر لڑکی زبان پر مدعا لے آئی کہ اس کی شادی صرف مذکوره طالب علم سے کی جاۓ ورنہ وه کبهی شادی نہیں کرے گی- 

 نتیجه:  ایک رات نفس کو قابو رکھ کر وه غریب طالب علم محل میں چلا گیا اگر هم پوری زندگی الله اور رسول کے طور طریقوں پر گزاریں تو خالق کائینات همیں جنت کے محلات میں کیا مقام دیں گے ، ضرور سوچئے گا

سات طرح کے آدمی جن کو اللہ اپنے سایہ میں جگہ دے گا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سات طرح کے آدمی ہوں گے۔ جن کو اللہ اس دن اپنے سایہ میں جگہ دے...

Hadith: Reciting Quran e pak in prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn 001, Book 012, Hadith Number 743. ----------------------------------------- Narated By 'Abdullah bin...

Hadith: Taking Gift Back

Hadith: drinking zam zam

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Fundamentals of A Happy Marriage

by Shahina Siddiqui  Faith:...

اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

غور سے پڑھئے...!! دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞﻣﺮﻏﯿﻮﮞ...

تقدیر اور دعا

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته "تقدیر" وہ زبردست...

اچھے لوگوں کی صحبت

اللہ تعالیٰ نے اپنے ان ذاکرین و شاکرین بندوں...

سچ اور جھوٹ کا انجام

فقیہ ابو اللیث رحمۃ اللہ علیہ اپنی سند کے...

عبداللہ بن حذافہؓ – ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺻﻞ ﮨﯿﺮﻭ

    ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮﺑﻦ ﺍﻟﺨﻄﺎﺏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺭﻭﻡ ﺳﮯ...

گولڈن چین

​ حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ...

متعلقہ مضامین

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗﻬﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ ﻟﻴﻜﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی

 ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

The Man Traveling With His Wife and Kids

One day of the many days There was a man traveling on a trip with his Wife and Kids And on the way he met someone...