back to top

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)

⚡اے اللہ رب العزت

اے ساری کائنات کے شہنشاہ

اے ساری مخلوق کے پالنے والے

اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے

اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک

اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک

اے انسانوں اور جناتوں کے معبود

اے عرشِ اعظم کے مالک

اے فرشتوں کے معبود

اے عزت اور ذلت کے مالک

اے بیماروں کو شِفا دینے والے

اے بادشاہوں کے بادشاہ

اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں

تیرے خطاکار بندے ہیں

ہمارے گناہوں کو معاف فرما

ہماری خطاؤں کو معاف فرما

اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں

اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما

اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.

تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے

تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے

تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے

ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں

تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے

اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے

اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے

زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے

ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے

ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر

اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا

اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے

اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے

اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما

اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے

اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما

اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما

اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما

اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے

اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما

ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں

“اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔”

اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین

!

اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔

نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے شير نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔

مسجد کی ٹوپیاں

کہتے ہیں کہ جو ہم پلاسٹک والی سبز ٹوپی سر پے کر کے نماز پڑتے ہیں تو اس سے نماز نہی ہوتی ہے اس...

Hadith: show off

Narrated Jundub (Radi-Allahu 'anhu): The Prophet (Sallallahu 'Alaihi Wa Sallam) said, "He who lets the people hear of his good deeds intentionally, to win their...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

شادی کی پہلی رات – 10 نصیحتیں

شادی کی پہلی رات 10 نصیحتیں  - امام احمد...

Hadith: Story of Garden

Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On...

Hadith : Which Flag you will be standing at?

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty...

Hadith: Piece of Land unjustly

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Fwd: 33 Ways of developing Khushoo’ in Salaah

33 Sababun Lil-Khushoo' Fi Salaah 33 Ways of developing...

Our attitude towards differences among the scholars

If there is some issue and there is more...

Hadith: Control Yawning

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation Volumn...

ایدا ککھ نہ روے

راوى کہتا ہے کہ میں سرکاری ہسپتال میں اپنی...

متعلقہ مضامین

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

ہمارا رویہ اپنی اولاد کے ساتھ

ابو مطیع اللہ حنفی  ☀☀☀☀ ★ہمارا جو رویہ ہے آج کل اپنی اولاد کے ساتھ کہ ہمارا کمرہ گویا کہ عدالت کا کمرہ ہے ‘ بچوں...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...