back to top

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے

#روزے ________

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔

دور ایک مسجد نظر آئی، ہندو بولا دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گیں تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے۔

میں اپنا نام احمد بتاؤں گا۔

مگر کرسچن نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا،

امام نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا؟

ہندو میرا نام احمد ہے۔

کرسچن میرا نام مچل ہے

امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا، مچل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ، پھر ہندو کی طرف مخاطب ہوئے کہا

اور سنائیں احمد صاحب!

روزے کیسے گزر رہے ہیں 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Wishing To Be Like Someone?

Sahih Al Bukhari - Book of Judgments (Ahkaam)...

Hadith: Muslim women in veil

Sahih Al Bukhari - Book of Times Of The...

کہانی ہم سب کی

میں نے خواہش کی میں شادی کروں، اور میں...

چلو جی کڑهائی کھاتے ہیں

ایک دن میں اپنے امی ابو کے ساتھ رسٹورنٹ...

عورتوں کے بارے میں فتویٰ

وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ ۖ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِيهِنَّ وَمَا...

ایک شخص مدرسہ کے گیٹ کے باہر کئی روز سے آتا تھا

  *حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم نے اپنے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے