back to top

مزیدار کھانا کھانے کے بعد

مزیدار کھانا کھانے کے بعد اس نے بل منگوایا، پیسے نکالنے کیلئے جیب میں ہاتھ ڈالا، بٹوا نہ پا کر نادیدہ خوف سے اس کی حالت ہی خراب ہو گئی۔ اوپر نیچے جیبوں کو ٹٹولا مگر بٹوہ کہاں سے ملتا، وہ تو دفتر سے نکلتے ہوئے میز پر ہی رہ گیا تھا۔ سر جھکائے آنے والی ممکنہ پریشانیوں اور انکے حل پر غور کرتا رہا۔ کوئی راہ نہ پا کر کاؤنٹر کی طرف چل دیا تاکہ اپنی گھڑی ضمانت کے طور رکھوا کر جائے اور پیسے لیکر آئے۔

بل میز پر رکھتے ہوئے کیشیئر کو ابھی کچھ کہنا ہی چاہتا تھا کہ وہ خود ہی بول پڑا؛ جائیں جی آپ کا بل ادا ہو چکا ہے۔


حیرت کے مارے اس نے سوال کیا؛ مگر کس نے ادا کیا ہے؟
کیشیئر نے کہا ابھی آپ سے پہلے اس باہر جانے والے آدمی نے دیا ہے۔
اس نے کہا؛ تو میں اسے کیسے واپس لوٹاؤں گا یہ پیسے، میں تو اسے جانتا ہی نہیں؟


کیشیئر نے کہا؛ کسی کو ایسی صورتحال میں پھنسا مجبور دیکھنا تو آپ بھی آگے بڑھ کر ادا کردینا،
نیکی اسی طرح تو آگے چلا کرتی ہے۔
اللہ ہمیں عمل کرنے والا مسلمان بنائے۔ آمین


اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Are you a better person?

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

Hadith: Distribution not with Justice results in Anger

Sahih Al Bukhari - Book of Prophets Volumn 004,...

آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل...

ایک ایسی تجارت کو پتہ دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دلا دے

    10  سورہ الصّف آیت نمبر یٰۤاَیُّہَا  الَّذِیۡنَ  اٰمَنُوۡا ہَلۡ...

Hadith: Straightening the rows for prayer

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5...

خود پر رویا کرو

*أتـدرى متـى تبكـى علـى نفسـك ؟* كي عندما ترى المنكر...

تصوف کیا ہے؟

حضرت سیِّدُنا حارثہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ یقین ومعرفت کے جس...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے