back to top

اپني باتين هم كسي زبان مين كرين، سوچ سمجهـ كر كرتي هين، اور اگر كوءي بات سمجهـ مين نا آءي تو دوباره پوچهتي هين !

 مگر يه كيسا تضاد، اور عجيب رويه هي، خاصكر پرْهي لكهي لوگون كا كه الله تعالي جو رب العالمين اور احكم الحاكمين هين، اس كا حكمت سي بهرا، لا زوال كلام جب سنتي هين يا پرْهتي هين، تو بغير سوچي سمجهي آگي نكل جاتي هين،

 يه كيفيت نماز كي دوران بهي موجود  رهتي هي ! 

نا تو نماز پرْهني اور پرْهاني والي كو، قرآن الحكيم پرْهني، و سنأني والي كو احساس هوتا هي،

اور نا هي سنني والون كو !

 خدا را نماز سمجهـ كر ادا كيجيي اورقرآن سنني اور سناني كا حق ادا كيجيي،

 قرآن الحكيم كي حقوق هين كه اسي صحيح پرْها جاءي، سمجها اور اسپر غور كيا جاءي، اخلاص سي قرآني احكام پر عمل كيا جاءي اور اس كي پيغام كو دوسرون تك پهچايا جاءي !!!

وہ چپ چاپ کھڑی سوچتی رہ گئی کہ یہ کیسا رواج ہے

شادی کے کئی سال بعد ابا اور بھائی اسکے گھر آرہے تھے ۔۔ وہ بہت خوش تھی ۔۔ کئی پکوان تیار کیے تھے ۔۔...

سب سے بری آواز

سورہ لقمٰن آیت نمبر 19 وَ اقۡصِدۡ فِیۡ  مَشۡیِکَ وَ اغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ  اَنۡکَرَ  الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿٪۱۹﴾ ترجمہ: اور اپنی چال میں اعتدال اختیار...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ﺟﮭﻮﭦ ﻣﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ...

سزائے موت ‏اور ‏اخری ‏خواہش

ایک #میراثی کو بادشاہ نے سزائے موت دے دی سر...

Hadith: starting from right is Sunnah

Sahih Al Bukhari - Book of Dress Volumn 007,...

Hadith: blowing on hands

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine Volumn...

غفلت سے بیدار ہونے کی علامتیں

عقلمند کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونا چاہیے...

متعلقہ مضامین

ہر آفس کی کہانی

مخلص اور محنتی  لوگوں کو کیسے برباد کیا جاتا ہے؟ہر آفس کی کہانی  ایک *چھوٹی سی چیونٹی* کی کہانی سنیں ، جو ہر روز...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...