Page Nav

HIDE

NotoSansArabicFont

Grid

GRID_STYLE
تازہ ترین

بےوقوف یا عقلمند

شیخ سعدی فرماتے ہیں تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے نفرت کیوں کرنے لگتے ہو ...




شیخ سعدی فرماتے ہیں

تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے نفرت کیوں کرنے لگتے ہو
یا تو خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو ہا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو
