نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ذوالحجہ کا چاند دیکھ لو اور کوئی شخص قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ھو تو وہ اپنے بال اور ناخن ع...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ذوالحجہ کا چاند دیکھ لو اور کوئی شخص قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ھو تو وہ اپنے بال اور ناخن عیدکی نماز ادا کرنے تک نہ کاٹے تو اسے بھی مکمل قربانی کا ثواب ملے گا. . . (ابوداؤدحدیث#2789 نسائی حدیث#4365)